سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے قطری ثالثوں کے ذریعے امریکہ اور یورپی ممالک کو آبنائے ہرمز سے متعلق سخت انتباہ بھیجا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : بحری ناکہ بندی ختم ہونے کے بعد ایران 5 کروڑ بیرل تیل برآمد کر چکا ہے، ٹینکر ٹریکرز
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق، اگر ایران کی شرائط پوری نہ کی گئیں اور مغربی ممالک عمان کے ساحل کے قریب جنوبی راستے استعمال کرنے کے منصوبوں سے دستبردار نہ ہوئے تو ایران ایک بار پھر آبنائے ہرمز بند کر سکتا ہے۔


