مواد پر جائیں

بحری ناکہ بندی ختم ہونے کے بعد ایران 5 کروڑ بیرل تیل برآمد کر چکا ہے، ٹینکر ٹریکرز

بحری ناکہ بندی ختم ہونے کے بعد ایران نے 5 کروڑ بیرل خام تیل برآمد کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت سے متعلق عمان کی امریکہ اور مغربی ممالک کو نئی تجویز

جہازوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے والے ادارے ٹینکر ٹریکرز نے بتایا کہ ناکہ بندی اٹھنے کے بعد ایران کی تیل برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ خطے کے دیگر ممالک اب بھی جنگ سے پہلے کی سطح تک برآمدات بحال نہیں کر سکے

About The Author