مواد پر جائیں

اسرائیلی وزیرِ جنگ ٹرمپ پر برس پڑے، ایران اور لبنان کے محاذوں کو جوڑنے پر شدید تنقید

اسرائیلی وزیر جنگ یسرائیل کاٹز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ کے ساتھ کسی بھی سطح پر مذاکراتی اجلاس طے نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

کاٹز نے ٹرمپ کی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایران اور لبنان کے محاذوں کو ایک دوسرے سے جوڑ دیا، جس کی وجہ سے حزب اللہ سخت فوجی ضرب سے بچ گئی۔

About The Author