ایرانی دفاعی شعبہ مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے، بریگیڈیئر جنرل محمد یوسفی خوش قلب

ایرانی بریگیڈیئر جنرل محمد یوسفی خوش قلب

بریگیڈیئر جنرل محمد یوسفی خوش قلب نے کہا ہے کہ ایرانی دفاعی شعبہ مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

یہ بھی پڑھیں : صہیونی دشمن کی تمام سرگرمیوں پر نظر ہے، وطن کے دفاع کا حق محفوظ ہے، حزب اللہ

انہوں نے بتایا کہ ایران نے ڈرون اور فضائی دفاعی ٹیکنالوجی میں نمایاں پیش رفت حاصل کی ہے۔ ایرانی مسلح افواج نے صہیونی آئرن ڈوم سسٹم کو عبور کرتے ہوئے اپنے اہداف حاصل کیے، جو ایرانی ڈرونز کی اعلیٰ صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔

انہوں نے دشمن کے پروپیگنڈے کو رد کرتے ہوئے کہا کہ فضائی دفاعی نظام مکمل طور پر فعال اور مؤثر ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved