صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امن معاہدے کے تحت ایران کے 6 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے قطر کے ذریعے واپس کیے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں : ایران سے سستا تیل اور گیس کی خریداری‘‘ وفاقی وزیر نے خوشخبری سنا دی
صدر پزشکیان نے جنگ بندی کو ایرانی قوم کی عظیم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پابندیوں میں نرمی اور تعمیر نو کے اقدامات بھی جاری ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنانا چاہتا اور جوہری سرگرمیاں صرف پرامن مقاصد کے لیے ہیں۔


