وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے کی خوشخبری دے دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : مسئلہ آزاد کشمیر کے حل کے لیے حافظ نعیم متحرک ہو گئے
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت ایرانی بھائیوں کے ساتھ بیٹھ کر بات کرے گی۔ اگر قیمت مناسب ہوئی تو ایران سے تیل اور گیس خریدا جا سکتا ہے۔ انہوں نے ایران-پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر بھی پیش رفت کی بات کی۔


