مسئلہ آزاد کشمیر کے حل کے لیے حافظ نعیم متحرک ہو گئے

حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے متحرک ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے صوابدیدی فنڈ میں بہت بڑا اضافہ

حافظ نعیم الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے ملاقات کی اور بیرسٹر گوہر علی خان کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ آزاد کشمیر کا مسئلہ بات چیت اور مذاکرات سے ہی حل ہو سکتا ہے۔ انہوں نے وفاقی وزرا کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی تنقید کی۔

انہوں نے بتایا کہ مسئلے کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے اور وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved