وال اسٹریٹ جرنل نے ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے حالیہ مذاکرات کی اندرونی تفصیلات افشا کر دی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : میزائل پروگرام پر امریکہ سے مذاکرات، ایران کی بھرپور تردید
رپورٹ کے مطابق ایرانی وفد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فوجی کارروائی کی دھمکیوں کو مفاہمتی معاہدوں کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ ایرانی ٹیم نے دباؤ کا مؤثر جواب دیتے ہوئے مذاکراتی ماحول کو نسبتاً پرسکون رکھا اور فنی مرحلے میں بھی امریکی دباؤ کو ناکام بنا دیا۔


