ایران نے آئی اے ای اے انسپکٹروں کی واپسی سے متعلق جے ڈی وینس کا دعوی مسترد کردیا

ایران کا جے ڈی وینس کے دعوے پر ردعمل

ایرانی مذاکراتی ٹیم کے قریبی ذرائع نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں ایران نے آئی اے ای اے انسپکٹروں کی واپسی پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان نے ایران کے حقوق کے دفاع کے لیے مؤثر سفارتی کردار ادا کیا، صدر پزشکیان

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دوران آئی اے ای اے انسپکٹروں کی موجودگی یا واپسی کے حوالے سے کوئی گفتگو ہی نہیں ہوئی۔ امریکی نائب صدر کا یہ دعویٰ بے بنیاد اور غلط ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved