جنیوا مذاکرات کا اصل ایجنڈا جنگ بندی معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد ہے، اسماعیل بقائی

اسماعیل بقائی کا جنیوا مذاکرات پر بیان

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جنیوا میں جاری ایران-امریکہ مذاکرات کا بنیادی مقصد جنگ بندی سے متعلق مفاہمتی یادداشت کی شقوں پر فریق مخالف کے عملدرآمد کا جائزہ لینا ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران معاہدے کی تمام شقوں پر مکمل سنجیدگی کے ساتھ پیش رفت کا جائزہ لے رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بورگن اشٹوک اجلاس: ایران۔امریکہ مذاکرات میں اہم پیش رفت، قطر اور پاکستان کا مشترکہ بیان

بقائی کے مطابق 18 جون 2026 کی مفاہمتی یادداشت کی شق 13 کے تحت حتمی معاہدے پر مذاکرات تبھی شروع ہو سکتے ہیں جب شق نمبر 1، 4، 5، 10 اور 11 پر مکمل عملدرآمد ہو جائے۔ لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ اس کی بنیادی شرط ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved