امریکہ کے لیے سخت پیغام، خلاف ورزی مہنگی پڑ سکتی ہے

ابراہیم عزیزی کا مفاہمتی یادداشت پر بیان

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ اگر امریکا مفاہمتی یادداشت کی شقوں کی خلاف ورزی جاری رکھے گا تو ایران اس کا بھرپور جواب دے گا۔

انہوں نے خبردار کیا کہ مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد میں امریکی ناکامی واشنگٹن کے لیے مہنگی پڑے گی۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ میں بھی طوفان برپا ہو سکتا ہے، محتاط رہیں، جنرل قاآنی کا صہیونی رجیم کو انتباہ

ابراہیم عزیزی نے کہا کہ ایران اپنے حقوق کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بھی واضح کیا کہ معاہدے کی کسی بھی خلاف ورزی کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوگی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved