خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر نے صہیونی رجیم کی جنوبی لبنان پر جاری جارحیت اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے جواب میں آبنائے ہرمز کو بحری نقل و حرکت کے لیے بند کر دیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام امریکہ اور صہیونی رجیم کی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کا جواب ہے۔
یہ بھی پڑھیں : امریکہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، ورنہ مفاہمتی یادداشت خطرے میں، بقائی
ہیڈکوارٹر نے خبردار کیا کہ اگر جارحیت جاری رہی تو مزید اقدامات کیے جائیں گے۔ لبنان کے مختلف علاقوں میں صہیونی حملوں میں 37 سے زائد شہدا ہو چکے ہیں۔


