رہبر انقلاب کے احکامات مشعلِ راہ، حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں: قالیباف

محمد باقر قالیباف کا رہبر انقلاب کے پیغام پر بیان

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب کے اسٹریٹجک پیغام نے مذاکرات کے حساس مرحلے کی سمت واضح کر دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ رہبر انقلاب کے احکامات ان کے لیے مشعل راہ ہیں اور ایران مقاومتی محاذ کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں صہیونی پیش قدمی کا مقابلہ کیا، متعدد گاڑیاں نذر آتش

قالیباف نے زور دیا کہ مفاہمتی یادداشت میں ایران کے قومی مفادات کی ضمانت ہے۔ اگر دشمن بدعہدی کرتا ہے تو ایران فیصلہ کن جواب دے گا۔ انہوں نے کہا کہ سفارت کاری بھی حق و باطل کی جدوجہد کا اہم میدان ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved