صہیونی عقوبت خانوں میں قیدیوں پر تشدد ناقابلِ قبول، حماس کی فوری عالمی مداخلت کی اپیل

حماس ترجمان حازم قاسم کا صہیونی جیلوں میں فلسطینی اسیران پر تشدد کے خلاف بیان

حماس کے سرکاری ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ فلسطینی اسیران کا مسئلہ قومی ایجنڈے میں ہر حال میں سرفہرست رہنا چاہیے۔

انہوں نے صہیونی عقوبت خانوں میں قیدیوں پر جاری تشدد، قتل اور بھوکا رکھنے جیسی خلاف ورزیوں کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کی تیل برآمدات بحال؟ امریکی پابندیوں میں نرمی کا امکان

حازم قاسم نے بیرون ملک فلسطینی سفارت خانوں اور قیادت سے اپیل کی کہ وہ اسیران کے معاملے کو بین الاقوامی سطح پر زندہ رکھیں اور صہیونی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کریں۔ انہوں نے عماد سرحان اور حسام ابو صافیہ سمیت متعدد اسیران کے کیسز کا حوالہ دیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved