برطانوی اپیل عدالت نے ’فلسطین ایکشن‘ نامی گروپ پر پابندی کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔
یہ گروپ قابض اسرائیل کے ساتھ لین دین کرنے والی کمپنیوں کے خلاف احتجاج منظم کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ایرانی مسلح افواج نے 12 روزہ اور جنگ رمضان میں دشمن کو شکست دی، جنرل امیر حاتمی
عدالت نے وزارت داخلہ کے فیصلے کی قانونی حیثیت کی توثیق کرتے ہوئے گروپ کو ممنوعہ تنظیموں کی فہرست میں شامل رکھنے کا حکم دیا۔ گروپ کی سرگرمیاں براہ راست کارروائیوں کے ذریعے اسرائیل حامی کمپنیوں کو نشانہ بنانے پر مشتمل رہی ہیں۔


