ایرانی مسلح افواج نے 12 روزہ اور جنگ رمضان میں دشمن کو شکست دی، جنرل امیر حاتمی

ایرانی بری فوج کے سربراہ جنرل امیر حاتمی کا بیان

ایرانی بری فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے 12 روزہ جنگ اور جنگ رمضان میں دشمن کو شکست دی۔

انہوں نے امام علی آفیسرز یونیورسٹی کو نشان ایثار عطا کیے جانے کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر کہا کہ ایرانی فوج اور پاسداران انقلاب نے جنوبی ساحلی علاقوں میں دشمن کی جارحیت کا مؤثر مقابلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں : ایران-امریکہ امن معاہدہ، پہلا مرحلہ جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز پر مرکوز

جنرل حاتمی نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے خلاف دو جنگیں مسلط کیں، مگر ایرانی مسلح افواج نے پوری طاقت سے وطن کا دفاع کیا۔ دشمن کے تمام اسٹریٹجک اہداف ناکام ہو گئے اور وہ جنگ بندی کی بھیک مانگنے پر مجبور ہوا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved