شہید امت امام خامنہ ای کا جنازہ اور تدفین کا شیڈول اعلام

شہید امت امام خامنہ ای کے جنازہ اور تدفین کا شیڈول

ایران نے شہید امت حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جنازہ اور تدفین کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔

دفتر شہید رہبر کے مطابق تہران کے گرینڈ مصلیٰ میں 4 اور 5 جولائی کو رخصت کی تقریب ہوگی، جبکہ مرکزی جنازہ کا جلوس 6 جولائی کو تہران میں نکالا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : شدید خراب موسم: پاکستان کی 3 بین الاقوامی پروازیں بھارتی فضائی حدود میں داخل

7 جولائی کو قم میں الگ جنازہ کی تقریب ہوگی اور حتمی رسوم و تدفین 9 جولائی کو مشهد میں انجام پائی گی۔

شہید رہبر انقلاب 28 فروری 2026 کو امریکہ اور صہیونی رجیم کی مشترکہ جارحیت میں اپنے دفتر میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہید ہوئے تھے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved