"مزاحمتی دھڑوں نے غزہ انتظامیہ کا منصوبہ مسترد کر دیا، اسرائیل سے مکمل سیز فائر کا مطالبہ”

مزاحمتی دھڑوں نے غزہ انتظامیہ کا منصوبہ مسترد کر دیا

فلسطینی مزاحمتی دھڑوں نے غزہ کی انتظامیہ کے حوالے سے پیش کیے جانے والے بین الاقوامی منصوبوں کو مسترد کر دیا ہے۔

دھڑوں نے ملادنوف روڈ میپ سمیت ان منصوبوں کو "سیاسی اور انسانی بلیک میل” قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان میں امداد اور تعمیر نو کو مزاحمت کے غیر مسلح ہونے سے مشروط کیا گیا ہے، جو بالکل ناقابل قبول ہے۔

یہ بھی پڑھیں : "امریکا یورپ سے فوجیوں کی واپسی تیز کرے گا، نیٹو اجلاس میں اہم پلان پیش ہوگا”

مزاحمتی دھڑوں نے غاصب اسرائیل پر الزام لگایا کہ وہ قتل، بھوک، ناکہ بندی اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی پالیسی کے ذریعے غزہ کو مستقل تھکاوٹ کی حالت میں رکھنا چاہتا ہے۔ انہوں نے ثالثوں اور ضمانت دینے والوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو سیز فائر کے تمام شروط پر فوری عمل کرنے پر مجبور کریں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved