غیر مصدقہ اطلاعات: متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایران پر حملے

غیر مصدقہ اطلاعات: متحدہ عرب امارات نے ایران پر حملے کیے

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے جہازوں نے ایران میں بمباری کی ہے۔

ایران کے متعدد نیوز سورسز اس کی تصدیق کر رہے ہیں یعنی اب جنگ ایران بمقابلہ متحدہ عرب امارات تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران: بندرعباس میں دھماکوں جیسی آوازیں سنی گئیں، فورسز الرٹ

متحدہ عرب امارات ایران پر حملہ کر رہا ہے۔

اب تک قشم جزیرہ اور سیری پر متعدد حملے کیے جا چکے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ امریکی اور اماراتی مشترکہ آپریشن ہے جس میں امریکی لاجسٹکس کی مدد حاصل ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved