مسجد الحرام وادی مکہ کے عین وسط میں کیوں واقع ہے؟

مسجد الحرام وادی مکہ کے عین وسط میں واقع ہے

زمین پر بنائی گئی پہلی عمارت خانہ کعبہ ہے۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ مسجد الحرام وادی مکہ کے عین وسط میں واقع ہےموجودہ دور میں خانہ کعبہ مسجد الحرام کے اندر ہے اور یہ دنیا کی سب سے مقدس مسجد ہے جو وادی مکہ کے بالکل درمیان میں واقع ہے۔ سعودی پریس ایجنسی […]