مذاکرہ کا مطلب جدل، ڈکٹیشن یا اجبار نہیں بلکہ سنجیدگی اور حسن نیت ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

مذاکرہ کا مطلب جدل، ڈکٹیشن یا اجبار نہیں بلکہ سنجیدگی اور حسن نیت ہے: اسماعیل بغائی

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بغائی نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ مذاکرہ کا مطلب حقیقی اور مخلصانہ کوشش ہے گفتگو کی جس کا مقصد اختلافات حل کرنا ہے۔ انہوں نے بین الاقوامی عدالت انصاف کے ایک اپریل دو ہزار گیارہ کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس لیے مذاکرہ سنجیدگی اور حسن […]