لبنان میں زخمیوں کے جسموں سے چھوٹے دھاتی ذرات برآمد، اسرائیلی بموں کا انکشاف

لبنان میں زخمیوں کے جسموں سے اسرائیلی بموں کے دھاتی ذرات برآمد

لبنان میں اسرائیلی حملوں کے زخمی شہریوں کے جسموں سے چھوٹے دھاتی ذرات برآمد ہوئے ہیں۔ جنگی سرجن ڈاکٹر طاہر محمد نے الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یہ باریک دھاتی ٹکڑے دھماکے کے وقت جسم میں داخل ہو کر پھیل جاتے ہیں اور انسانی اعضا کو شدید نقصان پہنچاتے ہیں۔ انہوں نے کہا […]