ایران کی سربلندی کے لیے آخری سانس تک ڈٹے رہیں گے، قالیباف

محمد باقر قالیباف کا ایران کی سربلندی اور استقامت پر پیغام

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کی سربلندی اور قومی وقار کے تحفظ کے لیے وہ آخری سانس تک ڈٹے رہیں گے۔

انہوں نے بارہ روزہ جنگ کے موقع پر جاری پیغام میں شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ایرانی عوام اور قیادت ہر قربانی دینے کو تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جنگ کے بعد ایران پہلے سے زیادہ مضبوط اور پرعزم ہو کر ابھرا، غریب آبادی

قالیباف نے صہیونی رجیم اور امریکہ کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنانا ظلم و بربریت کی انتہا ہے۔ انہوں نے عزم کیا کہ شہداء کی راہ پر چلتے ہوئے ملک کی عزت اور خودمختاری کا دفاع جاری رہے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved