ایران کا امریکہ اور اسرائیل کو انتباہ: مسلح افواج بڑی جنگ کے لیے تیار رہیں

ایران کے سپریم لیڈر کے اعلیٰ عسکری مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے یوم دفاعی صنعت کی مناسبت سے ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔ ان کا یہ بیان تسنیم سمیت دیگر ایرانی سرکاری ایجنسیوں کے ساتھ ساتھ عرب اور متعدد بین الاقوامی خبر رساں اداروں نے بھی نمایاں طور پر نشر کیا ہے۔ […]
پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر کا دورہ ایران: علاقائی سلامتی اور دو طرفہ تعاون پر اہم بات چیت

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کی جانب سے صحافیوں کو دی گئی بریفنگ میں اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان کی بری فوج کے سربراہ عاصم منیر جلد تہران کا ایک اہم دورہ کرنے والے ہیں۔ ترجمان کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق، فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز ایک […]
ایران کے خلاف خصوصی بم استعمال کیے گئے: قائم مقام وزیر دفاع کا تہلکہ خیز انکشاف

یران کے قائم مقام وزیر دفاع سردار ابن الرضا نے انکشاف کیا ہے کہ دشمن قوتوں نے ایران پر حملے کے لیے خاص طور پر بم تیار کیے تھے۔ پارلیمانی کمیٹیوں کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حالیہ مسلط کردہ جنگ میں فوجی، سائبر اور نیابتی عناصر پر مبنی ایک مشترکہ […]
ہنٹر بائیڈن کا سنسنی خیز انکشاف: جیفری ایپسٹین فائلز میں ڈونلڈ ٹرمپ کا نام سرفہرست

سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے، ہنٹر بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کی خفیہ دستاویزات میں ایپسٹین کے بعد سب سے زیادہ ذکر ڈونلڈ ٹرمپ کا موجود ہے۔ انہوں نے اس انکشاف کے ذریعے امریکی نظام کی اخلاقی حالت اور شفافیت پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔ ہنٹر بائیڈن نے […]