سعودی عرب نے ایران پر خفیہ حملے کیے، روئٹرز رپورٹ

سعودی عرب نے ایران پر خفیہ حملے کیے، ایران نے شدید ردعمل کا اظہار کیا

روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے مارچ 2026 کے آخر میں ایران کے خلاف خفیہ فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کیا تھا۔

ایک مغربی عہدیدار نے ان حملوں کو جوابی کارروائی قرار دیا جو سعودی عرب کو پہنچنے والے نقصان کے بدلے میں کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں : چابہار فری زون وفد کا پاکستان دورہ، گوادر اور کراچی میں اہم معاہدہ

حملوں کے بعد سعودی عرب نے ایران کو مزید جوابی کارروائی کی دھمکیاں بھی دیں۔

یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا جب سعودی عرب نے امریکہ اسرائیل کی جارحیت کے دوران ایران کے خلاف اپنی سرزمین امریکہ کے استعمال کے لیے فراہم کی تھی۔

ایران نے جواب میں پورے خطے میں امریکہ کے اہداف کے خلاف 100 سے زائد کامیاب جوابی حملے کیے۔

ایرانی حکام نے سعودی عرب کی اس غداری کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ سعودی عرب امریکہ اسرائیل کی غلامی چھوڑ کر علاقائی امن اور استحکام کا حصہ بنے۔

وال اسٹریٹ جرنل نے بھی رپورٹ کیا تھا کہ متحدہ عرب امارات نے بھی ایران کے خلاف خفیہ حملے کیے تھے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved