اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسیاں خطے کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں، رجب طیب اردگان

اردگان: اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسیاں خطے کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسیاں خطے کے لیے سب سے بڑا سیکیورٹی خطرہ ہیں۔

انادولو نیوز کے مطابق اردگان نے الجزائر کے صدر عبد المجید تبون کے ساتھ انقرہ میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی جارحیت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ ہمارے خطے کا بنیادی سیکیورٹی مسئلہ موجودہ حکومت کی توسیع پسندانہ، قانون شکن اور اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والی پالیسیاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : جرمنی میں ٹیکس آمدنی کم ہونے کا اندازہ، ٹرمپ کی ایران جنگ ذمہ دار

انہوں نے مزید کہا کہ ترکی اور الجزائر خطے کے امن و سلامتی کو شدید خطرے میں ڈالنے والے تشدد کے اس سلسلے کو ختم کرنے کے حوالے سے مشترکہ موقف رکھتے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved