شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے قاتلوں کو دیر یا جلد انجام تک پہنچائیں گے، جنرل عبداللہی

جنرل عبداللہی

شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے قاتلوں کو دیر یا جلد انجام تک پہنچائیں گے، جنرل عبداللہی

یہ بھی پڑھیں : رہبر شہید امت حرم امام رضا علیہ السلام میں آسودۂ خاک کر دیے گئے

خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تشییع جنازہ کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج قوم اور امت اسلامی کے تعاون سے دشمن کے خلاف فیصلہ کن اقدام کریں گی اور شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای و دیگر شہدا کے قاتلوں کو دیر یا جلد ان کے انجام تک پہنچائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ ملت ایران کے بہادر فرزند خدا پر توکل اور مسلمان و آزادی پسند اقوام کی حمایت کے ساتھ ایسا انقلابی اقدام کریں گے کہ دشمن کی نیندیں حرام ہو جائیں گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved