رہبر شہید امت حرم امام رضا علیہ السلام میں آسودۂ خاک کر دیے گئے
یہ بھی پڑھیں : مجلس خبرگان رہبری کا قائد شہید کی تشییع میں شریک عوام اور انتظامیہ کو خراج تحسین
شہید رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کا جسد مطہر جمعہ، 19 تیر 1405 ہجری شمسی کی صبح حضرت ثامن الحجج امام رضا علیہ السلام کے نورانی حرم کے دارالذکر میں آسودۂ خاک کر دیا گیا۔


