حرم رضوی رہبر شہید کے استقبال کے لیے تیار، شہید امام خامنہ ای کا جسد مطہر مشہد پہنچ گیا
یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ کا ایران کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت ختم کرنے کا اعلان
تہران، قم، نجف اشرف اور کربلائے معلی میں عظیم الشان تشییع کے بعد شہید رہبر انقلاب اسلامی کا جسد خاکی مشہد مقدس منتقل کر دیا گیا، جہاں روضہ امام رضاؑ میں ان کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔
مشہد مقدس میں لاکھوں زائرین اور سوگواروں نے استقبال کیا اور عقیدت کا اظہار کیا۔


