ٹرمپ کا ایران کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت ختم کرنے کا اعلان
یہ بھی پڑھیں : غزہ شہر میں اسرائیلی بمباری، مصری کمیٹی کے تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر شہید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں ایران کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت ختم ہو چکی ہے۔ یہ بیان ایران پر امریکی حملوں اور تہران کی جانب سے خلیج میں امریکی ٹھکانوں پر بمباری کے بعد سامنے آیا۔
انقرہ میں نیٹو سربراہی اجلاس سے پہلے ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی رہنماوں کے ساتھ معاملہ کرنے کا وقت ختم ہو گیا۔ انہوں نے ایرانی رہنماؤں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ”بیمار، گھٹیا اور پرتشدد شریر“ قرار دیا۔


