نجف اشرف: شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تاریخی تشییع، لاکھوں عزاداروں کی عقیدت بھری شرکت

نجف اشرف شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای تشییع

نجف اشرف: شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تاریخی تشییع، لاکھوں عزاداروں کی عقیدت بھری شرکت

یہ بھی پڑھیں : ایرانی ساحل غیر ملکی افواج کے لیے جہنم ہیں جہاں سے واپسی ممکن نہیں، ایڈمرل سیاری

نجف اشرف میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کی تشییع جنازہ کا تاریخی جلوس شروع ہو گیا۔ لاکھوں عراقی اور زائرین نے حضرت امام علیؑ کے روضۂ مبارک کے جوار میں شہید رہبر کو الوداع کہا۔

عزاداروں نے امریکہ اور عالمی استکبار کے خلاف نعرے لگائے اور شہید رہبر کے ساتھ وفاداری کا اظہار کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved