قم میں شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تاریخی تشییع، لاکھوں افراد کا خون کا بدلہ لینے کا اعلان

قم تشییع جنازہ

قم میں شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تاریخی تشییع، لاکھوں افراد کا خون کا بدلہ لینے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں : لبنان کے محاذ پر علی الطاہر کی جنگ اسرائیل کیلئے نئے چیلنجز لے آئی

مسجد مقدس جمکران سے حضرت معصومہ کے روضے تک جاری تشییعی جلوس میں ایران اور مختلف ممالک کے زائرین نے شہید رہبر سے وفاداری اور دشمن کے مقابلے میں ثابت قدم رہنے کا عزم ظاہر کیا۔ شرکا نے مختلف نعروں کے ذریعے انتقام کا اعلان کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved