سابق عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ اگر عراق اوپیک سے نکل گیا تو سب سے زیادہ نقصان خود عراق کو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : جنوبی لبنان میں اسرائیلی تباہ کاریاں جاری؛ ہمارے صبر کی بھی ایک حد ہے، حزب اللہ کا انتباہ

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اوپیک سے علیحدگی کے بعد تیل کی پیداوار میں اضافہ ہوگا، جس سے عالمی منڈی میں رسد بڑھے گی، قیمتیں گر جائیں گی اور عراق کی آمدنی کم ہو جائے گی۔ انہوں نے زور دیا کہ عراق کو اوپیک کو مضبوط بنانا چاہیے نہ کہ اسے چھوڑنے کی سوچنی چاہیے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے