پاکستان، ایرانی قوم کی کامیابی میں حقیقی شریک ہے، ایرانی سفیر

رضا امیری مقدم، مسعود پزشکیان، ایران پاکستان

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران، پاکستان کی حکومت اور عوام کو صہیونی اور امریکی دباؤ کے مقابلے میں ایرانی قوم کی کامیابی میں حقیقی شریک سمجھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران نے آئی اے ای اے انسپکٹروں کی واپسی سے متعلق جے ڈی وینس کا دعوی مسترد کردیا

انہوں نے کہا کہ صدر مسعود پزشکیان کا ایک روزہ دورۂ پاکستان پاکستانی قیادت کی حمایت پر اظہار تشکر اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے ہے۔ دورے کے دوران سیاسی، اقتصادی اور علاقائی تعاون پر اہم مشاورت ہوگی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved