صہیونی فوج کا دہیسہ کیمپ پر چھاپہ، الخضر کا داخلی راستہ بند

صہیونی فوج کا دہیسہ پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ اور آنسو گیس حملہ

صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں بیت لحم کے جنوب میں واقع دہیسہ پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارا ہے۔

فوج نے کیمپ کے داخلی راستے پر پوزیشن لے کر آنسو گیس اور صوتی بم استعمال کیے، جس سے متعدد شہریوں کو سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں : جنوبی لبنان پھر نشانے پر، صہیونی رجیم نے حملے تیز کر دیے

صہیونی فوج نے الخضر شہر کے جنوبی داخلے النشاش کو بھی بند کر دیا۔ یہ کارروائی مغربی کنارے میں صہیونی فوجی چھاپوں اور آبادکاروں کی جارحیت میں اضافے کے تناظر میں سامنے آئی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved