میٹ پولیس چیف پر فلسطین حامی مظاہروں میں یہودی عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے کا الزام لگانے کی مذمت

میٹ پولیس چیف پر فلسطین حامی مظاہروں میں synagogues کا الزام لگانے کی مذمت

میٹ پولیس چیف پر فلسطین حامی مظاہروں میں synagogues سے گزرنے کا ارادہ رکھنے کا الزام لگانے کی شدید مذمت فلسطین سالڈریٹی کمپین، فرینڈز آف الاقصیٰ، سٹاپ دی وار کوآلیشن اور فلسطینین فورم آف برطانیہ سمیت مہم چلانے والے گروپس کے اتحاد نے لندن میٹ پولیس کے سربراہ مارک رولی سے مطالبہ کیا ہے کہ […]