غاصب صیہونی دہشت گردوں نے جنوبی لبنان میں وحشیانہ قتل عام کیا، دیر قانوں النہر میں 14 شہید

غاصب صیہونی دہشت گرد فوج نے جنوبی لبنان کے شہر دیر قانوں النہر میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنا کر وحشیانہ قتل عام کیا ہے۔ اس حملے میں 14 مظلوم لبنانی شہید ہو گئے جن میں چار بچے اور تین خواتین شامل ہیں۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق حملے میں تین دیگر افراد […]