شیخ نعیم قاسم: لبنان میں جنگ بندی نہیں، امریکہ اسرائیل کی جارحیت جاری ہے

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے پیر کے روز کہا کہ لبنان میں کوئی جنگ بندی نہیں بلکہ امریکہ اور اسرائیل کی مسلسل جارحیت جاری ہے۔ انہوں نے شہریوں، دیہاتوں، شہروں، بچوں، خواتین، مردوں اور بزرگوں پر حملوں کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ جارحیت حقوق چھیننے، زمین پر […]